ضلع کوہلو میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

Spread the love

ماڑی پیٹرولیم نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔

مریم پیٹرولیم نے ایک بیان میں کہا کہ ابتدائی اندازے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی، گیس کی دریافت کے لیے 2516 میٹر تک کنویں کھودے گئے۔

کنویں کے چار مختلف علاقوں سے گیس کی وصولی کا ڈیٹا مرتب کیا گیا ہے۔
اس علاقے میں تیل اور گیس کی تلاش کی سرگرمیاں 1991 سے رکی ہوئی ہیں، ماری پیٹرولیم اس علاقے میں تلاش کی سرگرمیوں کو مزید فروغ دے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button