سوات: سیدآباد میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آگ، مقامی افراد کا تعاون سے قابو

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے سیدآباد میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان کی دوسری منزل میں آگ لگ گئی ۔ پولیس کے مطابق شبیر اللہ ولد فضل جمیل کے رہائشی مکان کی دوسری منزل میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں گھریلو سامان اور فرنیچرجل گیا ۔ مقامی افراد نے پولیس کے تعاون سے آگ پر قابوپالیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button