دیر بالا سے پی ٹی آئی کارکنان 8 فروری کو صوابی جلسے میں بھرپور شرکت کریں گے، عیان اللہ خان

Spread the love

دیربالا(شیخ ابوسعید )
قائد عمران خان اور خصوصی طور پر نئے صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کے خصوصی کال پر
8 فروری کو ہونے والی پاکستان تحریک انصاف جلسہ کے حوالے سے دیر بالا تحصیل واڑی چیرمین عیان اللہ خان پریس کانفرنس کررہے۔۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عیان اللہ خان بے کہاں کہ صوابی جلسے میں دیر بالا سے ہزاروں کی تعداد میں کارکنان شرکت کرکے مسترد شدہ ٹولے کے خلاف بھرپور مہم جوئی کی جائے گی۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button