
ک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن کم کرنے والے انجیکشن کا استعمال پیٹ کے شدید مسائل کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔
تحقیق میں ان انجیکشن (جن کو مٹاپے کے خلاف ایک گیم چینجر کے طور پر دیکھا جارہا تھا) کے سبب ذیا بیطس سے غیر متاثرہ افراد پینکریاٹائٹس، باول کی مزاحمت اور معدے کے مفلوج ہونے کے امکان میں اضافہ دیکھا گیا۔