سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن

Spread the love

راولپنڈی (سعداللہ سعید)
سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد کمانڈر مارے گئے، آئی ایس پی آر

ہلاک دہشتگردوں میں دہشتگرد کمانڈر سمیع اللہ عرف شینائے، دہشتگرد کمانڈر سلمان عرف احمد، دہشتگرد عمران عرف محمد اور دہشتگرد حضرت عمر عرف خالد شامل ہیں، آئی ایس پی آر ل

یہ تمام دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھے، آئی ایس پی آر

ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر

ہلاک دہشتگرد علاقے میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر

دوسرا آپریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں کیا گیا، آئی ایس پی آر

دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 34 سالہ لانس نائیک محمد اعجاز خان (باغ، آزاد کشمیر) نے بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگا لیا، آئی ایس پی آر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button