ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال کا خدمت مرکز زرگراندہ کا سرپرائز وزٹ

Spread the love

اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد عیسی اور RI پولیس لائن انسپکٹر فضل رحیم بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔

ڈی۔پی۔او لوئر چترال قمر حیات خان نے اپنے وزٹ کے دوران خدمت مرکز میں مختلف شعبہ جات کا وزٹ کیا۔

معائنے کے دوران انچارچ خدمت مرکز SI امان اللہ نے ڈی۔پی۔او لوئر چترال قمر حیات خان کو خدمت مرکز میں مختلف شعبہ جات کے بارے میں بریفنگ دی۔

ڈی۔پی۔او لوئر چترال نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر ميں جاری کام کا جائزہ ليا اور کمانڈ اينڈ کنٹرول سنٹر میں لگے کيمراز کی استعداد کار کو مزيد بڑھانے کی ہدايات کی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button