سنیٹر زاہد خا ن : اے این پی پختونوں کے حقوق کی ترجمان پارٹی ہے

Spread the love

لوئیر دیر)اے این پی کے مرکزی ترجمان اور سابق سنیٹر زاہد خا ن نے کہا ہے کہ اے این پی پختونوں کے حقوق کا ترجمان پارٹی ہے اور اٹھارویں ترمیم کے زریعے صوبائی خود مختیاری حاصل کی تیمرگرہ میڈیکل کالج میں سینکڑوں ملازمین کو بھرتی کیا گیا ہے لیکن بدقسمتی سے ابھی تک اسے چالو نہیں کیا گیا جس کے لئے تیمرگرہ ہسپتال کو ٹیچنگ ہسپتال کا درجہ دینا لازمی ہے اگر لوئر دیر کے عوام نے اے این پی کے امید اروں کو ووٹ دیکر کامیاب کر ایا تو تیمرگرہ میں پانچ سو بستروں کاہسپتال،لوئر دیر کے گھر گھر کو سوئی گیس فراہمی اور چکدرہ تیمرگرہ سڑک کو ا یکسپریس وے تعمیر کراینگے ان خیالات کا اظہار انھوں نے ویلج کونسل انور آباد کے دو دیہات اننگوڑو خوڑ اور میاں بانڈہ کے عوام کا پی ٹی ائی اور جماعت اسلامی سے مستعفی ہوکر متفقہ طور پر اے این پی میں شمولیتی اختیار کرنے کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب سے اے این پی لوئر دیر کے سینئر نائب صدر ملک سجاد خان یوسف زئی، امیدوار صوبائی اسمبلی اور اے این پی لوئر دیر کے جنرل سیکرٹری ملک محمد زیب نے بھی تقریب سے خطاب کیا انھوں نے کہا کہ ماضی میں کسی نے اسلام اور کسی نے تبدیلی کے نام پر عوام سے ووٹ لیا لیکن عوام کے مسائل حل کئے زاہد خان نے کہا کہ وہ گزشتہ 40 سالوں سے سیاست اور عوام کی خدمت کررہے ہیں لیکن بدقسمتی سے لوئر دیر کے عوام نے انہیں کبھی کا میاب نہیں کیا لیکن اس کے باجود انھوں نے ضلع دیر میں 47 ٹیلیفون ایکسچینج، سیلاب سے متاثرہ چکدرہ رابطہ پل کو تعمیر کرکے پانچ اضلا ع کا ٹریفک بحال کرایا تھا تیمرگرہ ہسپتال میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تین منزلہ باچا خان او پی ڈی، بجلی کے متعدد منصوبے، لوئر دیر کو سوئی گیس فراہم کیا انھوں نے کہا کہ اگر عوام لوئر دیر کو ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن کرنا چاہتے ہیں تو ان سمیت اے این پی کے امیدواروں کوووٹ دیں تو لوئر دیر کے گھر گھر کو سوئی گیس فراہمی سمیت ترقیاتی کاموں کا وہ ضامن ہے اس موقع پر انھوں نے میاں با نڈہ اور اننگوڑوں خوڑ کے دیہات کے لئے سوئی گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دینے کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button