9 مئی واقعات کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تھی،
جس پر الیکشن کے بعد حاجی نصیب روان چیرمین تحصیل کونسل بلامبٹ منتخب
جبکہ صاحب الله سپیکر منتخب ہوئے،
حاجی نصیب روان نے اس بات کا اعادہ کیا
کہ تحصیل بلامبٹ کی عوام کا بلاتفریق خدمت کا تسلسل جاری رکینگے۔۔