شیخ مشعل الاحمد الصباح کویت کے نئے امیر مقرر

Spread the love

شیخ نواف الاحمد الصباح کی وفات کے بعد کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الصباح کویت کا نیا امیر مقرر کر دیا گیا۔

کویتی میڈیا کے مطابق کویت کی کابینہ نے 83 سالہ شیخ مشعل الاحمد الصباح کو نیا امیر مقرر کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button