چکنائی والی خوراک کا زیادہ استعمال ڈپریشن کی بڑی وجہ

Spread the love

چکنائی والی خوراک کا زیادہ استعمال ڈپریشن کی بڑی وجہ سمجھا جاتا ہے۔

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تناؤ کے دوران زیادہ چکنائی والی غذائیں کھانے سے تناؤ کے اثرات سے صحت یاب ہونے کی جسم کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔

تناؤ کے وقت زیادہ چکنائی والی غذائیں کھانے سے دماغ تک آکسیجن کی رسائی کو کم کر کے شریانوں کی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے۔

برمنگھم یونیورسٹی کے محققین نے مطالعہ کے لیے صحت مند نوجوانوں کے ایک گروپ کو بھرتی کیا اور انہیں ناشتے میں بٹری کروسینٹ دیا۔

اس کے بعد انہیں آٹھ منٹ کی ذہنی ریاضی کی مشق کروائی گئی، جس کی رفتار وقت کے ساتھ بڑھتی گئی، اس دوران انہیں ہر غلط جواب پر تنبیہ کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button