پاکستان نظریاتی پارٹی کے رہنما کا حلقہ پی کے 23 کیلئےکاغزات نامزدگی جمع

Spread the love

بٹ خیلہ(مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی)پاکستان نظریاتی پارٹی کے رہنما حاجی ہاشم خان مجید کا حلقہ پی کے 23 کیلئے کاغذات ار او شکیل خان کے ساتھ کاغزات نامزدگی جمع کردیاگیا۔عوام کی بلاامتیاز خدمت ہے۔میڈیا کیساتھ گفتگو۔
تفصیلات کی مطابق گزشتہ روز پاکستان نظریاتی پارٹی کے رہنما اور الہ ڈھنڈ ڈھیری سیاسی سماجی شخصیت نوید خان کے چھوٹے بھائی حاجی ہاشم خان مجید نے عام انتخابات کیلئے حلقہ پی کے 23 سے ریٹرننگ افسر شکیل خان کیساتھ کاغذات نامزدگی جمع کرائی اس موقع پر پارٹی کارکنان ،عہدران اور علاقائی مشران کثیر تعداد میں موجود تھے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ اگر پارٹی نے اعتماد کیا تو حلقے کی عوام کو مایوس نہیں کرونگا۔متوقع امیدوار حاجی ہاشم خان مجید نے الیکشن کمیشن سے آزادانہ،منصفانہ اور شفاف الیکشن منعقد کرنے کی درخواست بھی کی انہوں نے کہا کہ منتخب ہوکر بلاامتیاز عوامی خدمت کریں گےاور محرومیوں کا ازالہ کریں گےان کا کہناتھا کہ گزشتہ حکومتوں نے عوام کا استحصال کیااس بار عوام ان کو مسترد کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button