لوئیر دیر) لوئردیر کے دو قومی اسمبلی کے حلقوں سے مجموعی طور پر 67 امید واران نے کا غزات نامزدگی جمع کرانے کے بعد سکروٹنی کا عمل شروع حلقہ این اے 6 لوئر دیر سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق، پی ٹی اء کے سابق ایم این اے بشیر خان، اے این پی کے سابق ایم پی اے حاجی بہادر خان،ودیگر جبکہ این اے 7 لوئر دیر سے اے این پی کے سابق سنیٹر زاہد خان، اے این پی کے ازاد امید وار حسین شاہ یوسف زئی رابطہ جمیعت علمائے اسلام کے سابق سنیٹر مولانا گل نصیب خان،پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر ملک عظمت خان،عالم زیب ایڈوکیٹ،جماعت اسلامی کے مولانا اسماعیل،جے یو ائی لوئر دیر کے امیر سراج الدین،پی ٹی ای کے سابق ایم این اے سید محبوب شاہ،پی ٹی ائی پارلیمنٹرین کے مرکزی نائب صدر وسابق صوبائی وزیر مظفر سید ایڈوکیٹ، ودیگر شامل ہیں ایسی طرح پی کے 14 سے 35 امیدواران، پی کے 15 سے 42،پی کے 16 سے 30 امیدواروں پی کے 17 سے 37 جبکہ پی کے 18 سے 21 امیدواروں نے کا غزات نامزدگی جمع کرانے ہیں اور ایک ایک سیاسی پارٹی سے درجنوں امیدواروں نے اور خصوصا پی ٹی ائی نے ایک ایک حلقے سے کئے امیدوار وں نے کا غزات نامزدگی جمع کرائے ہیں