
پی ایچ ڈی سکالر عمران خان نے قرطبہ یونیورسٹی سے اپنے تحقیقی مقالہ بعنوان ”اردو انشاٸیہ پر نظری و عملی تنقید کا تحقیقی مطالعہ“ کا کامیابی سے دفاع کیاگیا۔
مزید پڑھیں: معاون خصوصی مشعال ملک کی سربراہی میں کشمیر مشاورتی کمیٹی کا افتتاحی مشاورتی اجلاس
پی ایچ ڈی میں ان کے نگران ڈاکٹر سلمان علی تھے جبکہ بیرون ممتحن کے فراٸض ڈاکٹر روبینہ شاہین نے انجام دیے۔ سکالر نے تمام سوالات کے تسلی بخش جوابات دیے۔ کامیاب دفاع پر عمران خان نے تمام اساتذہ اور بالخصوص اپنے سپرواٸزر کا شکریہ ادا کیا۔