فالکن سکول اسبنڑ ادینزئی لوئر دیر پختونخوا میں رزلٹ ڈے سپورٹس گالا اور یلو کلر ڈے پورے اہتمام سے منایا گیا۔
جس میں بچوں نے کئی ایونٹس میں کامیابی کے میڈل حاصل کیئے ۔
فالکن سکول اسبنڑ ادینزئی لوئر دیر علاقے میں اعلیٰ تعلیم کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہی ہیں۔
اور بہت قلیل وقت میں اپنا ایک منفرد مقام اور نام حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔
اپنے بچوں کی بہترین مستقبل کے لئے آج ہی اپنے بچوں کو فالکن سکول اسبنڑ ادینزئی لوئر دیر میں داخلہ کروائے ۔