آلہ ڈھنڈ کرکٹ کلب کے لئے گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا

Spread the love

بٹ خیلہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان نظریاتی پارٹی کے ضعلی رہنما و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 23 الحاج ہاشم خان مجید کی آلہ ڈھنڈ کرکٹ کلب کیلے الہ ڈھنڈ ڈھیری گراؤنڈ میں واٹر ٹینک اپنی مدد اپ کے تحت فراہمی کیاگیا

تفصيلات کے مطابق پاکستان نظریاتی پارٹی ضعلی رہنما و صوبائی اسمبلی امیدوار برائے پی کے 23 مالاکنڈ الحاج ہاشم خان مجید نے آلہ ڈھنڈ کرکٹ کلب کے لئے گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا

انہوں نے اپنی جانب سے ہنگامی طور پر ٹی ایم اے حکام سے رابطہ کرکے آلہ ڈھنڈ کرکٹ کلب کیلے پانی کی ٹینکر فراہمی کو یقینی بنایا اس اقدام پر کھلاڑیوں اور کرکٹ ٹیم کی جانب سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 23 الحاج ہاشم خان کی انتہائی مشکور اور شکریہ ادا کی۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button