
ریسکیو 1122 دیر لوئر/روڑ ٹریفک حادثہ
لوئر دیر: خزانہ بائی پاس کے مقام پر بس (یوٹانگ) گاڑی حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری،ریسکیو1122
لوئر دیر: اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 ایمبولینسز، ڈیزاسٹر ویکل اور اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو1122
لوئر دیر: ریسکیو1122 ٹیموں نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے گاڑی میں پھنسے افراد کو نکالنا شروع کیا، ریسکیو1122
لوئر دیر : دو پھنسے ہوئے افراد کو ڈیزاسٹر ٹیم نے ہائیڈرالک کٹر کی مدد سے ریسکیو کیا،ریسکیو1122
لوئر دیر: ریسکیو1122 نے گاڑی کے اندر سے 40 افراد کو زندہ نکالا، ریسکیو1122
لوئر دیر: ریسکیو1122 نے زخمیوں کو ایمبولینسز میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تیمرگرہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا، ریسکیو1122
لوئر دیر: سرچ اور ریسکیو آپریشن میں ریسکیو1122 کی 6 ایمبولینسز، ڈیزاسٹر، ریکوری ، فائر وہیکل اور 35 اہلکاروں نے حصہ لیا ،ریسکیو1122
لوئر دیر: ڈاکٹروں کی ہدایات پر حادثے میں شدید زخمیوں کو ریسکیو1122 ایمبولینسز میں پشاور منتقل کر رہے ہیں، ریسکیو1122
ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر