ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک کے سالانہ انتخابات، رفیق احمد کنڈی بلا مقابلہ صدر منتخب

Spread the love

ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک کے سالانہ انتخابات کا انعقاد
رفیق احمد کنڈی بلا مقابلہ صدر شیخ رحمت اللہ جنرل سیکرٹری امان اللہ مروت فنانس سیکرٹری منتخب
انتخابات ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک میں صدر ڈسٹرکٹ بار پیر عبد الغفار کی نگرانی میں منعقد ہوئے ان کے ہمراہ جنرل سیکرٹری احسان کنڈی ایڈکویٹ ولی خان ایڈوکیٹ خباب اور ایڈوکیٹ رضوان بلوچ بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button