محسن خان شالیمار کرکٹ اکیڈمی سے ایبٹ آباد ریجنل U17 ٹیم میں شامل

Spread the love

دیربالا(شیخ ابوسعید )
شالیمار کرکٹ اکیڈمی واڑی سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر محسن خان ایبٹ اباد ریجنل U17 کرکٹ ٹیم میں شامل ایبٹ اباد میں ریجنل کے 100 بہترین کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والے ٹرائلز میں سلیکٹ ہوگئےمحسن خان اور اس کے سپورٹرز کو بہت بہت مبارکباد جبکہ انتظامیہ شالیمار کرکٹ اکیڈمی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button