محکمہ آبپاشی نے پنجاب میں زیرزمین پانی کی بحالی کیلئے 40 ری چارج مقامات قائم کئے ہیں
لاہور۔1ستمبر (اے پی پی):محکمہ آبپاشی پنجاب نے موجودہ مون سون سیزن کے دوران صوبے بھر میں 40 گراونڈ واٹر ری چارج مقامات قائم کیے…