پاکستان

وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

نومبر 17, 2023 • News Desk

فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات چلانے پر پابندی کے وزارت دفاع کے فیصلے کو چیلنج کر دیا گیا۔ فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات نہ چلانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں کے ملزمان کے خلاف مقدمہ نہ چلانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔ ,