149 میٹر کی بلندی سے پھینکی گئی گیند کو پکڑنے کا عالمی ریکارڈ

Spread the love

: ایک امریکی نوجوان نے 140.5 میٹر کی بلندی سے پھینکی گئی ٹینس بال کو کیچ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کر لیا۔

نیویارک کے 18 سالہ کیمرون ہیننگ نے بتایا کہ اس نے اور ایک دوست (جو ڈرون پائلٹ بھی ہیں) نے ریکارڈ قائم کرنے کے لیے دو سال تک تربیت حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button