پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان آغا علی نے اپنی اور اداکارہ حنا الطاف کی طلاق کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں آغا علی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کیں جو ایک شادی کی تقریب کے دوران لی گئی تھیں۔