چار مہینوں میں کاٹن یارن کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 43 فیصد کا نمایاں اضافہ

Spread the love

رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں کاٹن یارن کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 43 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق، ملک نے جولائی تا اکتوبر 2023 کے دوران سوتی دھاگے کی برآمدات سے 408 ملین ڈالر کمائے، جو کہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 43 فیصد زیادہ ہے۔ برآمدات سے ملک کو 285 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button