پاکستان سیٹزن پورٹل پر موصول ہونے والے شکایت پر رباط بازار میں کاروائی

Spread the love

لوئیر دیر :پاکستان سیٹزن پورٹل پر موصول ہونے والے شکایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کاشف احسان کے خصوصی ہدایت پر ریاض احمد (اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر) اور سلطان روم خان (اسسٹنٹ) خال اور رباط بازار میں کاروائی کرتے ہوئے مختلف جنرل سٹورز، مرغ فروشان، بیکری شاپس اور قصائیوں کے دوکانوں کو چیک کیا۔ سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور سرکاری ریٹ سے تجاوز پرمتعلقہ دوکانداروں کو فوڈ ایکٹ کے تحت بھاری جرمانے عائد کر دئے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button