با ران رحمت کے لئے عوام کا نماز استسقیٰ

Spread the love

لوئیر دیر:لوئر دیر میں شدید خشک سالی با ران رحمت کے لئے دیر لرننگ اکیڈمی سکول اینڈ کالج چمن آباد میں عوام کا نماز استسقیٰ لوئر دیر میں خشک سالی سے نزلہ زکام، بخارکی موسمی بیماریاں پھوٹنے اور فصلیں خراب ہونے پر لوئر دیر کے علاقہ چمن آباد میں دیر لرننگ اکیڈمی پر عوام نے نماز استسقیٰ ادا کی اور با ران رحمت کے لئے خصوصی دعا کرائی لوئر دیر کے دیگر علاقوں میں بھی مساجد میں باران رحمت کے لئے دعا ئیں کی جارہی ہے کیونکہ بارشیں نہ ہونے سے ایک طرف بیماریاں پھوٹ گئی، اور کنووں میں پانی کی سطح کم ہورہی ہے جبکہ فصلیں بھی خراب ہورہی ہیں۔

مزید پڑھیں: پارٹی کے منشور کو حتمی شکل دیدی گئی ہے,محمودخان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button