باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

Spread the love

باجوڑ کے تحصیل خار کے علاقہ غونڈو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ ایک شخص جاں بحق۔ فائرنگ کے نتیجے میں کاروباری شخصیت حاجی حسن ولد اول خان سکنہ غونڈو جاں بحق ہوگئے۔ حاجی حسن راولپنڈی میں کاروبار کرتے تھے۔ ایڈیشنل ایس ایچ او ظاہر شاہ خان کے مطابق واقعہ کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے اور واقعہ کا ایف آئی آر نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button