وزیراعظم کے بلاسود قرضہ پروگرام کے تحت پانچ برس میں 23.4 لاکھ بلاسود قرضے جاری، 57 فیصد خواتین کو فراہم کئے گئے
اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے بلاسود قرضہ پروگرام کے تحت گزشتہ پانچ برسوں میں 20 لاکھ سے زائد قرضے جاری کئے گئے ہیں…