پاکستان

نواں کوٹ میں چیز لینے گئی کمسن بچی اغوا، ملزم کی فوٹیج سامنے آگئی

جنوری 17, 2024 • News Desk

رحیم یار خان: نواں کوٹ میں دکان سے بسکٹ خریدنے گئی پانچ سالہ بچی کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کر لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نوان کوٹ میں 5 سالہ بچی آرزو ساجد کو اغوا کرلیا گیا،

جس کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔

اہل خانہ نے آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔