پاکستان

ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب بشارت احمد کے زیرِ صدارت 2 نومبر سے شروع ہونے والے ایس این آئی ڈی نومبر 2026 کے تیاریوں کے حوالے سے جائیزہ اجلاس۔

اکتوبر 29, 2026 • Press Release

میٹنگ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ، ایڈیشنل ڈہٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عزا ارشد ، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ۔ این سٹاف آفیسر ، ڈی ایس پی ٹریفک ، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمایندوں اور تمام سٹیک ہولڈر نے شرکت کی۔
۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسیر اور این سٹاف آفیسر نے اگلے پولیو مہم کے تیاریوں ، ٹرئیننگ ، فیلڈ ایشوز ، سیکورٹی کور اور پولیو کے مختلف انڈیکٹرز پر تفصیلی بریفینگ دی۔
ڈپٹی کمشنر کے احکامات۔
۔ آیس پیک اور اچھے کوالٹی کے فراہمی یقینی بنائے۔
۔ گزشتہ پولیو مہم کے دوران جن یونین کونسلز کی کارکردگی اچھی نہیں تھی ان پر خصوصی توجہ دیں۔ ان یونین کونسلز کی لسٹ اسسٹنٹ ڈاریکٹر لوکل گورنمنٹ کے ساتھ شئیر کریں ۔ ویلیج کونسلز سیکرٹریز بھی پولیو ٹیمز کے ساتھ ڈیوٹیاں سر انجام دیں دیں گے۔
۔ پولیو فیلڈ ٹیم کو مکمل سیکورٹی کور دیں۔ تمام سٹیک ہولڈر مارننگ اسمبلی میں بروقت شرکت کریں۔
۔ پولیو مہم کے دوران کوالٹی پر فوکس کریں اور ٹرئینگ میں دئے گئے احکامات پر فیلڈ میں عمل درآمد یقینی بنائے۔
۔ ایک انتظامی آفیسر ایک یونین کونسل کی مانیٹرنگ کریں گے۔
۔ ٹیم ورک سے تمام اہداف کو کور کیا جاسکتا ہے۔
۔ ڈپٹی کمشنر نے محکمہ ہیلتھ ، یو۔ سی۔ ایم ۔ اوز ، ایریاز انچارج کے کارکردگی کو سراہا۔
۔ دیر پائین میں 2 نومبر2026 سے شروع ہونے والے پولیو مہم کے دوران 303،297 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ جس کے لئے کل 1458 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔