عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

Spread the love

یو یارک: عالمی منڈی میں آج تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا۔

برطانوی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 92سینٹ یا ایک اعشاریہ ایک فیصد اضافہ سے مستقبل کے سودے 86.74  ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button