واشنگٹن: آئی آر ایس نے مائیکرو سافٹ کو 29 ارب ڈالر کے ٹیکس کا نادہندہ قرار دے دیا۔
امریکا کی انٹرنل ریونیو سروس (آئی آر ایس) نے بل گیٹس کے ادارے مائیکرو سافٹ کو 29 ارب ڈالر کے ٹیکس کا نادہندہ قرار دے دیا۔