یوٹیوب کا پریمیم سروس کی جانب بڑا قدم، صارفین ناراض

Spread the love

نیٹ فلکس، ایپل ٹی وی پلس اور ڈزنی پلس کے بعد ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے بھی اپنی پریمیم سروس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی نے یو کے میں یوٹیوب پریمیم فیملی پلان کی قیمت £17.99 سے بڑھا کر £19.99 کر دی ہے، جبکہ امریکہ اور کینیڈا میں قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ یوٹیوب، اپنی پریمیم سروس میں، صارفین کو اشتہارات کے بغیر ویڈیوز دیکھنے، ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے اور دیگر ایپس کے پس منظر میں ویڈیوز چلانے کی اجازت دیتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button