نوواک جوکووچ نے ساتویں بار اے ٹی پی ٹائٹل جیت لیا

Spread the love

نوواک جوکووچ نے اٹلی میں ہونے والے ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی) ایونٹ کا فائنل جیت کر ساتویں بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔
اٹلی کے شہر ٹیورن میں منعقدہ فائنل میچ میں جوکووچ نے جانک سنار کو شکست دے کر نہ صرف ساتویں بار اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کیا بلکہ سات بار ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button