ضلع دیر پائین: کاروائی کے دوران متعدد دوکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج

Spread the love

ڈپٹی کمشنر ضلع دیر پائین واصل خان خٹک کی خصوصی ہدایت پر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ضلع دیر پائین کاشف احسان صاحب کی زیرِ قیات ریاض احمد (اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے ہسپتال روڈ اور تیمرگرہ بازار میں کاروائی کرتے ہوئے نانبائیوں، جنرل و سپر سٹورز اور بیکرز کے دوکانوں کو چیک کیا۔ سرکاری نرخنامہ کی عدم دستیابی، زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے، کم وزن اور زیادہ ریٹ پر روٹی فروخت کرنے پرمتعدد دوکانداروں کے خلاف متعلقہ تھانہ میں فوڈ ایکٹ کے تحت (ایف۔آئی۔آر) درج کیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button