دیر بالا کیلئے ایک اور اعزاز

Spread the love

دیر واڑی(شیخ ابو سعید )
دیر بالا کیلئے ایک اور اعزاز دیر والوں کو گولڈ مڈل مبارک ھو،
ضلع دیر تحصیل واڑی کے پسماندہ علاقے اوسوڑئ_درہ سے تعلق رکھنے والا انرجیٹک نوجوان گلزار_حلال نے صوبائی سطح پر میراتھن_ریس میں #گولڈ_میڈل اپنے نام کرلیا ۔ #میں اپنے طرف سے گلزار حلال کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اور آگے اور بڑھنے کیلئے دعاگو ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button