واڑی: سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر سید معصوم شاہ کا تبادلہ، فارسٹرز کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

Spread the love

واڑی(شیخ ابوسعید )
سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر واڑی دیر بالاسید معصوم شاہ واڑی سے پشاور تبدیل*غلام محمد فارسٹر اور اخون زاددہ فارسٹر کے ریٹائرمنٹ

* سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر کے ٹرانسفر اور ریٹائرمنٹ ہونے والے فارسٹرز کے موقع پر سب ڈویژنل واڑی سے فارسٹ اہلکاروں کی طرف سے انکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

اس پروگرام میں شریک ہونے والے آفیسران اور دیگر عوام کے لوگوں نے سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر واڑی سید معصوم شاہ صاحب واڑی میں تعیناتی کی دوران بہترین سروسز اور خدمات کو سراہا اور انھیں خراج تحسین پیش کیا، ایس ڈی ایف او اور ریٹائرمنٹ ہونے والے فارسٹرز کو یادگاری شیلڈبھی دی اور نئ پوسٹنگ کے لئیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ایس ڈی ایف او کا ٹرانسفر کے موقع پر الوداعی پیغام.

سب ڈویژنل واڑی میں محتصر عرصہ تعیناتی کے دوران کئے جانے والے اہم اقدامات کا خلاصہ بیان کیا، سب ڈویژنل واڑی کے تمام فارسٹ اہلکاروں ،اس پروگرام میں شریک آفیسرز اور دیگر لوگوں کا شکریہ ادا کیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button