
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیر پائین جناب محمد عارف خان نے 20 اکتوبر 2024 لوکل گورنمنٹ ضمنی انتخابات کے پرامن انعقاد کے لئے مندرجہ ذیل امور پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگائی ہیں۔
۔ گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال پر۔
۔ موٹر سائیکل ڈبل سواری۔
۔ اصلحہ کی نمائش پر
۔ غیر متعلقہ افراد کی پولنگ سٹیشن میں داخلے پر۔
۔ جیت کی ریلیاں منعقد کرنے پر
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔