میٹنگ میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب محمد عابد خان ، ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان، این سٹاف آفیسر بذریعہ زوم لاییو شرکت کی۔ تمام سٹیک ہولڈرز کو انسداد پولیو مہم کے حوالے سے احکامات جاری۔
بعد ازاں صوبائی حکومت کے تمام احکامات پر عمل درآمد کے سلسلے میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب محمد عابد خان کے زیر صدارت پولیو کے حوالے سے لائیو میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر جناب محمد عارف خان، ڈی۔ ایچ۔او ڈاکٹر محمد نثار اور این۔ سٹاف آفیسر نے شرکت کی۔ کمشنر ملاکنڈ کا تمام ڈپٹی کمشنرز اور ڈی۔ ایچ۔ اوز کو انے والے پولیو مہم کے حوالے احکامات جاری۔