خیبر: عوامی نیشنل پارٹی کا 38واں یوم تاسیس، لنڈیکوتل میں کیک کاٹنے کی تقریب

Spread the love

لنڈیکوتل (صائم افریدی) ضلع خیبر تحصیل لنڈیکوتل میں خدائی خدمتگار ضلع خیبر سالار حاجی فضل الرحمن آفریدی سابق تحصیل لنڈی کوتل چیئرمین شپ کے امیدوار حاجی یاد اللّه شینواری
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل لنڈی کوتل کے جنرل سیکرٹری عبدالجبار افریدی سینیر نائب صدر شفیع اللہ شینواری
سینیئر رہنما حاجی احمد خان شینواری حاجی نسیم شینواری ندیم خان شینواری خادم آفریدی سبحان شینواری اور پارٹی کے دیگر کارکنان نے
پارٹی کے دفتر میں 26جولائی، عوامی نیشنل پارٹی کا 38واں یوم تاسیسن کے موقع پر کیٹ کاٹا گیا
اور پارٹی کے مشران اور دیگر کارکنان کو مبارکباد پیش کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button