لوئر چترال پولیس, ایلیٹ فورس, بم ڈسپوزل یونٹ اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں پر مشتمل پاکستان اسٹیٹ آئل ڈپو دنین میں مشترکہ موک رہرسل
موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور جوانوں کو تیار رکھنے کی خاطر ایس ۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال…