کاٹلنک: غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شہری پریشان، پوچھنے والا کوئی نہیں

Spread the love

کاٹلنک(فیضیاب خان)کاٹلنگ! تحصیل کاٹلنگ میں غیر اعلانیہ نان سٹاپ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پر،

شہری پریشان پوچھنے والا کوئی نہیں،

موسم سرد ہونے کے باجود 12 سے 15 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ معمول بن گئی،

مسلسل لوڈشیڈنگ نے کاروباروں کو منجمد جبکہ گھریلو زندگی مفلوج کر دیا ہے ،

مساجدوں میں نمازیوں کےلئے پانی ناپید ہسپتالوں میں بجلی سے چلنے والی طبی آلات بند پڑ گئے،

پیسکو احکام سے دریافت کرنے پر ٹیکنیکل خرابی بتائی جاتی ہے۔

مہنگائی لوڈشیڈنگ بے جا جرمانوں کی وجہ سے کاروبار تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں

شہریوں کا کہنا ہے کہ بے روزگاری سے قتل اقدام قتل چوری ڈاکیتی رہزنوں اوردوسرے جرائم میں اضافہ ہوا ہے

سیاسی جماعتوں کے نمائندے اسمبلی کے چکر میں عوام کی مشکلات بھول گئے ہیں

تحصیل کاٹلنگ عوامی مسائل کا آماجگاہ بنا ہوا ہےشہریوں نے نگران وزیر اعلیٰ وزیراعظم اور چیف جسٹس سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری نوٹس لیکر غریب عوام کی حال پر رحم کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button