باجوڑ
صدیق اۤباد پھاٹک بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، دو افراد شدید زخمی ہوگئے
زخمی ہونیوالوں میں پی ٹی اۤئی رہنماء و اۤزاد امیدوار قومی اسمبلی این اے 8 ریحان زیب بھی شامل ۔
ایس ایچ او رشید خان کی تصدیق
زخمیوں کو خار ہسپتال منتقل منتقل کردیاگیا۔ ایس ایچ او رشید خان کی تصدیق