لینڈ سیٹلمینٹ آپریشنز جاری، عوام سے بغیر فیس اراضی اندراج کا عمل

Spread the love

وزیراعلی خیبر پختونخواہ عوامی ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے احکامات کی روشنی میں دیر پائین میں لینڈ سیٹلمینٹ آپریشنز پر کام تیزی سے جاری ہی۔
لوئر دیر میں جدید آلات کے زریعے لینڈ سیٹلمینٹ آپریشنز جاری ہے۔ نوٹ:ـ(پیمائش اراضیات اور اندراج ملکیت وغیرہ کا کوئی سرکاری فیس نہیں۔کسی قسم کی شکایت ہونے کے صورت میں پروجیکٹ ڈائریکٹر بندوبست اراضیات ضلع دیر پائین سے بذریعہ فون نمبر یا ای میل آئی ڈی ۔0919221227 اپنی شکایت درج کریں۔(pd.dirsettlement@gmail.com.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button