سوات: سیدوشریف میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، باپ بیٹے اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، اسپتال میں بھی فریقین گھتم گھتا
سوات (بیورو رپورٹ)سیدوشریف کے علاقے میاں بابا میں زمین کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں باپ بیٹے اور خاتون…