ٹی ڈی اے پی نمائشوں سے 31 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا کاروبار مکمل، مزید 67 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کا کاروبار زیرعمل
اسلام آباد۔3 ستمبر (اے بی سی):پاکستان کی بڑی تجارتی نمائشوں کے نتیجے میں اب تک 31 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا کاروبار عملی شکل…