سوات میں غیر قانونی طورپر مقیم مزید 17افراد رضاکارانہ طور پر اپنے آبائی وطن افغانستان واپس چلے گئے
سوات(بیورورپورٹ) سوات میں غیر قانونی طورپر مقیم مزید 2خاندانوں کے 17افراد رضاکارانہ طور پر اپنے آبائی وطن افغانستان واپس چلے گئے۔ سوات سے اب…