خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ آبپاشی نظام کی بحالی پر 13 ارب روپے خرچ کئے گئے ، ویلتھ پاکستان
اسلام آباد،19 اگست (اے بی سی): خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں سیلاب سے متاثرہ آبپاشی نہروں، نکاسی آب کے نظام اور سیلاب سے بچاؤ کے ڈھانچوں کی بحالی…