ترنول میں امن و امان کی خراب صورت حال مقامی کاروبار کو بری طرح متا ثر کر رہی ہے۔عبد الرحمن صدیقی
اسلام آباد: تاجر برادری کاروبار کی ترقی کے ذریعے ملک کی معاشی ترقی اور خوشحالی میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے پرعزم ہے…