انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹوکر علیزہ سحر شادی کے اگلے ہی دن گرفتار

نومبر 13, 2023 • News Desk

پاکستان کی مشہور ٹک ٹوکر اور یوٹیوب بلاگر علیزہ سحر کو ان کے شوہر کے ساتھ ان کی شادی کے اگلے ہی دن ہتھیاروں کی نمائش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

گزشتہ ماہ ٹک ٹوکر علیجہ سحر کی ایک فحش ویڈیو لیک ہوئی تھی جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم حال ہی میں علیجہ سحر نے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔