سلمان خان کی پرانے پھٹے ہوئے جوتے پہن کر تقریب میں شرکت

Spread the love

سلمان خان نے پرانے پھٹے ہوئے جوتے پہن کر تقریب میں شرکت کی، مداح حیران! بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار اور جاسوس ایجنٹ سلمان خان نے تقریب میں پھٹے ہوئے جوتے پہن کر شرکت کی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سلمان خان اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی میگا تھرلر ایکشن فلم ’ٹائیگر 3‘ کی کامیابی پر بہت خوش ہیں کیونکہ ان کی فلم نے 400 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کی ہے۔ ‘ٹائیگر 3’ کی ریلیز کے بعد، سلمان خان کو اپنی بھانجی علیزے اگنی ہوتری کی پہلی فلم ‘فرے’ کے پریمیئر میں دیکھا گیا، جو 22 نومبر بدھ کی رات منعقد ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button